: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 13 ڈسمبر(ذرائع) سال 2025 کی نمائش، جو یکم جنوری سے شروع ہونے والی مقبول نمائش کی ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ کی خبر ہے، نمائش کا شمار شہر کے سب سے بڑے اور تاریخی میلوں
میں ہوتا ہے۔ اس سال ٹکٹ کی قیمت 40 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کردیئے جانے کی خبر ہے، ٹکٹ میں 10 روپے کا اضافہ ہے۔ یہ اضافہ سال جنوری 2023 میں ہی کیا گیا تھا۔ اس سال قریب 2,200 اسٹالز لگنے کی خبر ہے-