چنئی 25 نومبر(یواین آئی) تمل ناڈو حکومت نے گردابی طوفان کے پیش نظر ریاست کے 13 اضلاع میں جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کیا
ہے۔
نیوار آج نصف شب ریاست میں داخل ہوجائے گا۔
وزیراعلیٰ ای کے پلانیسوامی نے چیمبرمبکم آبی ذخائرکا دورہ کرنے کے بعد اس کا اعلان کیا۔