حیدر آباد ، 28 جون (یو این آئی) جنوب مغربی مانسون تلنگانہ میں سر گرم ہے اور اس کی حالت معمول پر ہے۔
بدھ کو ریاست کے بعد رادری کو ٹھا گوڈیم، کھم،
نگونڈہ، سور یا پیٹ، محبوب آباد، محبوب نگر اور نا گر کر نول اضلاع میں الگ تھلگ مقامات پر طوفان یا گرج
چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسمیاتی مرکز نے یہ اطلاع دی۔