استنبول،2فروری (رائٹر) کردباغیوں نے ترکی کے حقاری صوبہ اور شمالی عراق میں تعینات فوجیوں کو نشانہ بناکر الگ الگ حملے کئے جس میں ترکی کے تین فوجیوں کی موت اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔
style="text-align: right;">ترکی کی فوج نے آج اس کی اطلاع دی۔
فوج کے مطابق جلاوطن کردستان ورکرس پارٹی (پی کے پی) کے باغیوں نے شمالی عراق میں تعینات پر حملہ کیا جس میں دو فوجیوں کی موت اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔