the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گوہاٹی/ممبئی، 23 جون (یو این آئی) مہاراشٹر میں گہرے سیاسی بحران کے درمیان شیوسینا کے مزید تین ممبران اسمبلی جمعرات کو گوہاٹی کے ریڈیسن بلو ہوٹل میں ایکناتھ شندے کے کیمپ میں شامل ہوئے۔
شندے کیمپ کا دعویٰ ہے کہ فی الحال انہیں 37 ایم ایل ایز کی حمایت حاصل ہے۔ اس کیمپ کی جانب سے 34 ایم ایل ایز کے دستخطوں سے ایک قرارداد پاس کی گئی ہے کہ باغی لیڈر ایکناتھ شندے لیڈر کے طور پر برقرار رہیں گے اور اسے ریاستی گورنر



بھگت سنگھ کوشیاری کو بھیجا گیا ہے۔
سیاسی بحران کے بعد شیو سینا نے ایکناتھ شندے کو پارٹی کی قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ تاہم باغیوں نے عزم کے ساتھ جوابی کارروائی کی۔
دریں اثنا، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے بدھ کی رات اپنی سرکاری رہائش گاہ 'ورشا' خالی کر دی اور کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے لیے تیار ہیں، لیکن باغی ایم ایل اے کو آکر بتانا چاہیے کہ وہ ان پر بھروسہ نہیں کرتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.