: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 29 اگست (یو این آئی) فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مژھل اور ٹنگڈار سیکٹروں میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرسیکورٹی فورسز کی طرف سے در اندازی کی کوششوں کو
ناکام بنانے کے دوران تین ملی ٹنٹوں کے مارے جانے کا امکان ہے انہوں نے کہا کہ ٹنگڈار سیکٹر میں ایک جبکہ مژھل سیکٹر میں 2 ملی ٹنٹوں کے ہلاک ہونے کا امکان ہے جبکہ دونوں سیکٹروں میں آپریشنز ہنوز جاری ہیں۔