حیدرآباد24نومبر(یواین آئی)خود اعتمادی کے ساتھ معذوری اور اپنی کمزوری کو اپنی طاقت بناتے ہوئے ایک چھوٹے قد کے شخص نے اپنے عزم کے سامنے تمام رکاوٹوں کو چھوٹا بناتے ہوئے بالاخر کا رچلاناسیکھ
لیااور دنیا کو یہ بتادیا کہ اگر عزم ہوتو ہر کام کیاجاسکتا ہے۔
اس طرح شیولال نامی شخص تمام کے لئے ایک مثال بن گیا ہے۔
شہر حیدرآباد کے پرگتی نگر، کوکٹ پلی کے رہنے والے تین فٹ کے شیولال کی عمر47برس ہے۔