: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) تمل ناڈو کی راجدھانی چنئی میں 23 اکتوبر سے تین روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ اور ونڈ انرجی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں 25 ممالک کے سینکڑوں توانائی کے ماہرین اور تاجر شرکت کریں گے سوجلون گروپ کے چیف ایگزیکٹیو جے پی چلسانی نے جمعرات کے روز یہاں ایک
پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ توانائی کے شعبے میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے رتبہ کا نتیجہ ہے کہ ونڈ انرجی اور صاف ستھری توانائی کے شعبے میں ہندوستان کی زبردست نمائش کو دیکھنے کے لئے 25 ممالک میں سے 300 سے زیادہ ماہرین اور توانائی کے کاروباری 23 سے 25 اکتوبر کو 'ونڈرجی انڈیا 2024' کانفرنس میں شرکت کے لیے چنئی پہنچ رہے ہیں۔