the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بھوپال، نئی دہلی، 12 اپریل (یو این آئی) سمراٹ و کر مادتیہ پر مبنی عظیم ڈرامے کا آج سے 14 اپریل تک نئی دہلی کے لال قلعہ کے مادھو د اس پارک میں اسٹیج پر پیش کیا جائے گا جس کا مقصد ملک کو سمراٹ و کر مادتیہ سے واقف کرانا ہے۔ 
نائب صدر جگدیپ دھنگھڑ آج شام ثقافتی میلے دو کر موتسو کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یا دو، نئی دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا اور مرکزی وزیر



سیاحت و ثقافت گجیندر سنگھ شیخاوت اس موقع پر موجود رہیں گے۔ عظیم ڈرامہ سمراٹ و کر ماد تنیہ کے ساتھ ساتھ لال قلعہ میں وکر ماد تنیہ اور ایودھیا، وکر ماد تنیہ کے دور کے آثار قدیمہ کے کرنسی ڈاک ٹکٹوں، عظیم ادتیہ اور و کر مادر یہی کے دور ہندوستانی ثقافتی شان، مدھیہ پردیش میں سیاحت کے امکانات، سرمایہ کاری کو مقبول بنانے اور ریاست میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی کوششوں پر بھی نمائشیں منعقد کی جارہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.