الور،13مارچ (یواین آئی)راجستھان کے الور میں پیش آئے پہلوخان قتل معاملہ میں جوینائل جسٹس بورڈ نے آج دونابالغ قصورواروں کوتین تین سال کے لیے جوینائل ہوم میں رکھنے کا حکم دیا۔
اسی معاملہ
میں ایک دیگر ملزم کا معاملہ پوکسو عدالت میں زیرالتواہے ۔
جوینائل جسٹس بورڈ کی پرنسپل مجسٹریٹ سریتا دھاکڑ نے شواہد سے متعلق ویڈیو فوٹیج دیکھنے کے بعد ان کو ہجومی تشددکا قصور وار مانتے ہوئے یہ سزا سنائی ۔