the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور، 29 دسمبر (یو این آئی) کرناٹک میں کورونا وائرس (کووڈ19) کی نئی شکل سے متاثرہ تین مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے ریاستی وزیر صحت کے سدھاکر نے منگل کے روز یہاں اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کووڈ19 کی نئی شکل سے متاثرہ مریضوں میں ماں اور بیٹی بھی شامل ہیں۔ تینوں مریضوں کو قرنطینہ مرکز میں رکھ کر ان کا علاج کیا جارہا ہے ڈاکٹر سدھاکر نے ٹویٹ کیا کہ ایک 34 سالہ خاتون جو 19 نومبر کو برطانیہ سے



واپس آئی تھی اور اس کی چھ سالہ بچی کورونا وائرس کی نئی شکل میں مبتلا پائی گئیں ۔دونوں کو وکٹوریہ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دونوں مریضوں میں کوئی علامات ظاہر نہيں ہوئے ہیں۔انہیں 28 دنوں کے لئے قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ پیر کی شام تک کم از کم 1766 مسافر برطانیہ سے کرناٹک واپس آئے ہیں ، ان میں سے 27 کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں ، جبکہ 355 کی جانچ رپورٹ کا انتظار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.