: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) لوک سبھا نے منی پور کے معاملے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے درمیان آج تین بلوں کو منظور کر لیا اور ایجنڈا مکمل ہونے کے بعد ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی دو بارکے التوا کے بعد سہ پہر 3 بجے جب ایوان کی کارروائی
شروع ہوئی تو اپوزیشن اراکین دوبارہ چاہ ایوان میں آگئے اور نعرے بازی شروع کردی اس پر صدر نشیں راجندر اگروال نے وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے کا نام پکارا جس کے بعد مسٹر رائے نے قومی راجدھانی خطہ دہلی (ترمیمی) بل لانے کی وجہ بتاتے ہوئے ایک بیان ایوان کی میز پر رکھا۔