the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رامبان/23جولائی(ایجنسی)Ramban district رامبان ضلع کے Magarkote مکرکوٹ گاؤں میں گو رکشکوں نے ایک 65 سالہ بزرگ پر حملہ کردیا، اس حملے میں بزرگ بری طرح زخمی ہوگئے، زخمی شخص کو ضلع ہسپتال میں شریک کرایا گیاہے ، بزرگ کی پہچان Abdul Hameed Sheikh عبدالحمید شیخ کے طور پر ہوئی ہے، وہ Ramsoo رامسو تحصل کے مکرکوٹ گاؤں کے رہنے والے ہیں، معلومات کے مطابق عبد الحمید نے باٹور گاؤں سے گھر میں پالنے کے لیے ایک بھینس خریدی جیسے وہ اپنے گاؤں مکرکوٹ لے جارہے تھے- باٹور گاؤں سے قریب تین کلو میٹر آگے بڑھنے پر گورکشکوں نے ان پر حملہ



کردیا اور بری طرح زخمی کردیا.


ذرائع کے مطابق، حملہ کرنے والوں میں خواتین بھی شامل تھیں- عبدالحمید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گورکشکوں نے مجھ سے 70 ہزار روپے بھی چھین لیے- رامسو پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر “FIR NO 57/ 2018 u/sec 341 323 382 درج کرکے 3 لوگوں کو گرفتار کیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.