the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پرتاپ گڑھ،15 مئی (یواین آئی )پرتاپ گڑھ ضلع کی سات اسمبلی حلقوں کنڈہ ،بابا گنج ،رام پور خاص ،وشواناتھ گنج ،پرتاپگڑھ ،پٹی و رانی گنج میں کل 24 لاکھ 92 ہزار 496 رائے دہندگا ہیں ,جس میں مسلم رائے دہندگان کی تعداد کل تقریبا 5 لاکھ 10 ہزار ہے جبکہ اسمبلی حلقہ کنڈہ و بابا گنج کے پارلیمانی حلقہ کوشامبی میں شامل ہے یہاں مسلم رائے دہمدگان کی تعداد



تقریبا ایک لاکھ 60 ہزار ہے ،جہاں 20/ مئی کو پولنگ ہوگی   وہیں پرتاپگڑھ پارلیمانی حلقے کے پانچ اسمبلی حلقے رام پور خاص ،وشواناتھ گنج ،پرتاپگڑھ ،پٹی و رانی گنج شامل ہیں،جس میں مسلم رائے دہندگان کی تعداد تقریبا ساڑھے تین لاکھ ہیں ،جو اس سیٹ پر فیصلہ کن ہوں گے ،اگر مسلم رائے دہندگان منقسم نہ ہوئے تو وہ جس امیدوار کے ساتھ جائیں گے ،اس کی فتح یقینی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.