: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جےپور،11 اپریل (یواین آئی)راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے جل شکتی کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کے فون ٹیپنگ معاملے میں افسروں کو جیل کرانے کے بیان پر کہا ہے کہ وہ بوکھلاہٹ میں اس طرح کی بیان بازی کررہے ہیں مسٹر گہلوت نے اتوار کی دیر رات سوشل میڈیا کے ذریعہ سے یہ بات
کہی۔انہوں نے کہا کہ مسٹر شیخاوت کے ذریعہ راجستھان کے آئی اے ایس - آئی پی ایس افسروں کو گرفتاری کی دھمکی دینا ان کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے۔اپنی شبیہ چمکانے کےلئے پہلے انہوں نے سیاست سے ریٹائر ہونے کا دعوی کردیا لیکن ان کا جھوٹ پکڑے جانے کی وجہ سے ڈیمیج کنٹرول کےلئے وہ اس طرح کی باتئیں کررہے ہیں۔