the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی23 فروری (یو این آئ ): نواب ملک کے خلاف ای ڈی کی کارروائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے این سی پی کے سربراہ شردپوار نے کہا کہ سچ کا کردار ادا کرنے والوں کو ہراساں کرنے کیاجارہا ہے۔ شرد پوار نے کہا کہ کھل کر بات کرنے والوں کے خلاف نظام کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے نواب ملک واضح طور پر مرکز کے خلاف بولتے تھے اور اسی وجہ سے ان کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔
پوار نے یہ بھی کہا کہ کوئی اگر مسلم ہے



تو انہیں داؤد کا آدمی کہا جاتا ہے۔ پوار نے کہا کہ مرکزی حکومت اپنی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو پریشان اور بدنام کررہی ہے۔
اسی درمیان این سی پی کے ریاستی صدر جینت پاٹل نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوے کہا کہ یہ طاقت کے غلط استعمال کی ایک اورمثال ہے۔ کسی نوٹس کے بغیر ریاست کے ایک وزیر کو لے کر جانا اور پھر گرفتارکرنا یہ نہ صرف جمہوریت کے خلاف ہے بلکہ یہ ملک کے وقاقی نظام کے بھی خلاف ہے۔ ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.