the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پریاگ راج:22فروری(یواین آئی) سابق وزیر اعلی و سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ یہ الیکشن اترپردیش کی قسمت بدلنے کے ساتھ ساتھ جمہوریت کو بچانے کا ہے شہر سے30کلو میٹر دور جمناکے اس پار کرچھنا اسمبلی حلقے میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ’ایس پی نے جو انتخابی منشور جاری کیا ہے حکومت بننے پر اسے نافذ کرنے کا کام کریں گے جب سے بی جے پی کی حکومت اقتدار میں آئی ہے



اس نے بے روزگار اور مہنگائی کو بڑھاوا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ’بی جے پی کے چھوٹے لیڈر چھوٹا جھوٹ بولتے ہیں اور بڑے لیڈر بڑا جھوٹ بولتے ہیں اور جو سب سے بڑا ہے وہ عوام سے سب سےبڑا جھوٹ بول رہے ہیں۔ریلی میں آئے بی ایڈ اور ٹی ای ٹی امتحان کے امیدواروں کی جانب رخ کرتے ہوئے ایس پی سربراہ نے کہا’ آپ ہی بتائیے کہ امتحانات منسوخ ہوئے کہ نہیں ہوئے۔ پیپر افشاں ہوا کہی نہیں ہوا؟۔آپ کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا کہ نہیں؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.