: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10مارچ(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے چار اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زبردست فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جشن کا دن ہے اور یہ جشن ہندوستان کے لوگوں کے لئے ہے یہ بات انہوں نے بی جے پی ہیڈکوارٹر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ اسمبلی انتخابات
میں حصہ لینے واے ووٹروں کومبارکباد دیتا ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ جس طرح ہماری ماؤں بہنوں اور نوجوانوں نے ہماری بھرپور حمایت کی ہے وہ ہمارے لئے بہت بڑی خوشی کی بات ہے۔ انہوں نے کہاکہ پہلی مرتبہ ووٹنگ کرنے والے ووٹروں نے ووٹنگ میں حصہ لے کر بی جے پی کی فتح میں نمایاں کامیابی ادا کی ہے۔