the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شاملی:02فروری(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے بدھ کو کہا کہ اترپردیش کا موجود اسمبلی انتخابات بھائی چارہ بمقابلہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) ہونگے بی جے پی لوگوں کو ڈرا کر الیکشن جیتنا چاہتی ہے جو اب ممکن نہیں ہے وہیں آر ایل ڈی سربراہ جینت چودھری نے ’جناح ہارے گا۔ گنا جیتے گا‘کا نعرہ دیا راشٹریہ لوک دل(آر ایل ڈی) کے صدر جینت چودھری کے ساتھ شاملی میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش



نےکہا’یہ الیکشن بھائی چارہ بمقابلہ بی جے پی ہے۔اب عوام منفی سیاست کو خیرآبا دکہنا چاہ رہے ہیں۔وہ منفی ذہن کے ساتھ منفی سیاست کرنے والوں کو بے دخل کرنا چاہتے ہیں۔
ایس پی سربراہ نے کہا کہ عوام کے ذریعہ جس طرح سے بی جے پی اور بی جے پی کے لیڈروں کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے اس طرح سے کسی دوسرے لیڈر کو بے عزت نہیں ہونا پڑا ہے۔متعدد مقامات سے ایسی رپورٹیں موصول ہورہی ہیں کہ بی جے پی لیڈر کو فلاں مقام پر عوام کی ناراضگی و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.