کاسرگوڈ ،3فروری (یواین آئی)چین کے سفرسے حال ہی میں کیرالہ کے کاسر گوڈواپس آئے ایک طالب علم کو کورونا وائرس سے متاثر پایاگیاہے ۔
طالب علم کو ضلع استپال
میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھاگیاہے ۔
طالب علم کے مہلک کوروناوائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد ریاست میں وائرس کے انفکشن سے متاثرہ ہونے والوں کی تعدادتین ہوگئی ہے ۔