: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بینگلورو،11نومبر (یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ پچھلی حکومتوں کے سوچنے کا طریقہ پرانا ہوجانے کی وجہ سے 2014 سے پہلے رفتار اور پیمانے کے ہنر کو اپنانا تصور سے پرے تھا مسٹر مودی نے یہاں ناداپربھو کیمپے گوڑا کی 108 فٹ
اونچے مجسمے کا افتتاح کرنے کے بعد منعقد عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا،’’پچھلی حکومتوں نے رفتار کو عیش و آرام کے طورپر اور پیمانے کو خطرے کے طور پر مانا،ہماری حکومت نے اس تصور کو بدل دیا ہے ہم رفتار کو امید اور پیمانے کو ہندوستان کی طاقت مانتے ہیں۔