the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/26جون(ایجنسی) بریگزٹ معاملے پر برطانوی وزیر اعظم تھریسامئے کا وائٹ پیپر (قرطاس ابیض)تیار ہوگیا لیکن اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بریگزٹ معاملہ کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے تھریسامئے کا وائٹ پیپر تیار کرلیا گیا ہے۔



18px; text-align: start;">برطانوی کابینہ میں کشیدگی کے پیش نظر اجلاس شہر سے باہر چیکرز میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں و زیرا عظم کابینہ ارکان کو بریگزٹ معاملہ کی تفصیلات پربریفنگ بھی دیں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ چیکرز سے استعفے دے کر نکل جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.