the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 16 اپریل (یواین آئی) کووڈ کی وبا کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن کے خدشات کے پیش نظر ہندوستانی ریلوے نے آج واضح کیا ہے کہ کووڈ کے نام پر کسی کو بھی خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ریلوے خدمات میں کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی اور ڈیمانڈ کے مطابق اضافی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔
ریلوے بورڈ کے چیئرمین اور چیف ایکزیکیٹو آفیسر (سی ای او) سنیت شرما نے یہاں ایک ورچوئل پریس کانفرنس میں



کہا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں کسی کو یہ فکر نہیں کرنی چاہئے کہ ریلوے کی خدمات بند ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے 1490 میل ایکسپریس ٹرینیں چلا رہی ہے ، جو کووڈ سے پہلے کی مدت کے مقابلے میں 84 فیصد ہے۔ اسی طرح ، 92 فیصد یعنی 5387 مضافاتی خدمات بھی چل رہی ہیں۔ صرف مسافر ٹرینوں کی صورت میں ، 26 فیصد یعنی 947 ٹرینیں چلائی جارہی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مسافر ٹرینیں غیر محفوظ ہیں اور مسافروں کے کووڈ پروٹوکول کو یقینی بنانا مشکل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.