: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) کوآپریٹیو اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کو آپریٹیو کے ذریعے زرعی قرضوں کی تقسیم میں گرتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ حکومت پنچایت سطح پر
کوآپریٹو سوسائٹیوں کو وسعت دینے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے یہاں دیہی کوآپریٹیو بینکوں کی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ 1992 سے کوآپریٹیو کے ذریعے زرعی قرضوں کی تقسیم میں کمی واقع ہوئی ہے۔