: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اپریل (یو این آئی) ہریانہ میں مبینہ طور پر زمین ہڑپنے کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی پوچھ گچھ کا سامنا کرنے والے تاجر رابرٹ واڈر ا نے آج کہا کہ ان (ای ڈی) کے سوالات میں
کوئی نئی بات نہیں ہے اور تمام سوالات کے جواب پہلے ہی دے دیے گئے ہیں مسٹر واڈر ا آج مسلسل تیسرے دن ای ڈی حکام کے سامنے پیش ہوئے ان کے ساتھ ان کی اہلیہ اور وایناڈ حلقے سے لوک سبھا کی رکن پرینکا گاندھی واڈرا بھی تھیں۔