حیدر آباد یکم اپریل (یو این آئی) تلنگانہ میں شدید گرمی سے راحت کے کوئی آثار نظر نہیں
آرہے ہیں کیونکہ درجہ حرارت میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جارہا
ہے۔ دونوں ریاستوں کے اضلاع کے علاوہ مختلف مقامات پر شدید گرمی کی لہر دیکھی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ گرمی کی لہر آئندہ 2 تا 3 دن مزید بر قرار رہے گی۔