the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی،27جولائی (ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج میں جنس تبدیل کرکے بھرتی ہونے والے افراد اور خواجہ سراؤں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔

نیوز ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنی ایک تازہ 146ٹویٹ145 میں کہا کہ وہ جنس تبدیل کرنے والےافراد کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔




font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ عسکری ماہرین، جرنیلوں اور اپنے مشیروں سے جنس تبدیل کرنے والے افراد کے فوج میں بھرتی کیے جانے کا سلسلہ روکنے کے لیے صلاح مشورہ کریں گے۔



ان کا کہنا تھا کہ فوج کا مقصد مشکل ترین محاذوں پر فتح ونصرت کے جھنڈے گاڑنا ہے۔ اس لیے فوج پر طبی اخراجات کے لیے مزید بوجھ ڈالنے کا کوئی جواز نہیں۔ جنس تبدیل کرنے والے افراد سے معذرت، انہیں فوج میں بھرتی نہیں کیا جاسکتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.