: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) آسام کانگریس کے صدر بھوپین بورا اور ریاست کے ڈھوبری حلقے سے پارٹی کے لوک سبھا رکن رقیب الحسین نے کہا کہ ان پر جرائم پیشہ عناصر نے حملہ کیا لیکن آسام حکومت نہ تو انہیں سیکورٹی فراہم کر رہی ہے اور نہ
ہی حملہ آوروں کو پکڑنے میں کامیاب رہی ہے مسٹر بورا اور مسٹر حسین نے اتوار کو یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں یہ الزام لگاتے کہا کہ وہ ریاستی حکومت سے سیکورٹی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں، لیکن انہیں سیکورٹی فراہم نہیں کی جارہی ہے۔