جدہ، 22 اپریل (یو این آئی) سعودی عرب کے آج سے شروع ہونے والے اپنے دوروزہ قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے دونوں ممالک کے درم ، درمیان بڑھتے ہوئے دورے سے تعلقات کے "لا محدود امکانات " کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے
کہ عدم استحکام سے بھری دنیا میں دونوں ممالک کے تعلقات استحکام کے ایک مضبوط ستون کی طرح کھڑے ہیں۔
مسٹر مودی نے عرب نیوز کو انٹر ویو دیتے ہوئے یہ بات کہی۔ قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم آج سے سعودی عرب کے دوروزہ دورے پر ہیں۔