: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
وارانسی:17فروری(یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ ملک میں خوف و نفرت کا ماحول ہے۔ ملک، امیر اور غریب دو حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے۔ کاشی و شوناتھ مندر
میں پوجا ارچنا کرنے کے بعد اپنی بھارت جوڑونیائے یاترا کے تحت ایک عومی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے راہل نے کہا کہ یہ ک، پیارک ہے نفرت کا نہیں اور یہ تبھی مضبوط ہو گا جب سبی لوگ مل کر کام کریں گے۔