: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چندی گڑھ/رانیان، 09 مئی (یو این آئی) ہریانہ سرسا لوک سبھا سیٹ سے کانگریس (انڈیا الائنس) کی امیدوار کماری سیلجا نے کہا کہ 10 سال کی سیاست میں کافی تبدیلی آئی ہے، ملک کے آئین اور جمہوریت کو بچانے کے لیے جنگ جاری ہے عوامی مفاد
میں کوئی کام کرنے کے بجائے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت ان کے ساتھ پورٹل پورٹل کھیل رہی ہے محترمہ سیلجا نے جمعرات کو رانیان اسمبلی حلقہ کے درجنوں گاووں کا دورہ کیا اور پروگراموں میں شرکت کی اور کانگریس کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔