نئی دہلی، 12 جنوری (یو این آئی) دنیا بھر میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان ملک میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ دو دنوں سے کورونا وائرس (کووڈ19) کے انفیکشن سے کسی
مریض کی موت نہیں ہوئی ہے یہ تعداد 5,30,723 پر مستحکم ہے اور شرح اموات 1.19 فیصد پر برقرار ہے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 220.15 کروڑ سے زیادہ ویکسین دی جا چکی ہیں۔