the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کابل،12جولائی (ایجنسی) پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہونے والی افغان خاتون بطور پائلٹ ایک طیارے میں دنیا کے چکر لگا رہی ہیں، انھوں اپنا تاریخی سفر امریکا سے ایک چھوٹے طیارے میں شروع کیا اور حال ہی میں وہ کابل پہنچی ہیں۔




style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">شائستہ واعظ نے کہا کہ وہ اپنی پیدائش کے ملک پہنچنے پربہت خوش ہیں،ان کا کہنا ہے کہ جب تک وہ ہوا بازی سے متعارف نہیں ہوئی تھی، کالج جانے یا کیریئر کے بارے میں سوچابھی نہیں تھا، تقریباً 29 سال ہوگئے ہیں اس ملک بطور ایک پائلٹ واپس آنا میرے لیے باعث مسرت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.