واشنگٹن، 4 جنوری (رائٹر) امریکہ، ایران میں ہوئے احتجاج میں مظاہرین کے خلاف کارروائی میں شامل ایرانیوں اور تنظیموں پر پابندی عائدکرنےکے مقصدسے’قابل عمل معلومات‘ جمع کر رہا ہے۔
right;">
یہ اطلاع ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے دی۔
انہوں نے نام نہ لکھنے کی شرط پر بتایا کہ ایسی معلومات جمع کرنے کا فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کا ہے۔