the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض/5ڈسمبر(ایجنسی) سعودی حکومت نے ڈی کیٹیگری کی ٹریول ایجنسیوں کو سعودی عرب کے اندر اور بیرون ملک سے سیاحتی، تعلیمی اور طبی بنیادوں پر ویزے جاری کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔

مقامی میڈیا نے سعودی آن لائن پورٹل 'سبق' کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ سعودی کمیشن برائے سیاحت



و قومی ورثہ نے پہلی ٹریول ایجنسی کو ویزا جاری کرنے کا لائسنس دے دیا ہے۔


کمیشن کے مکہ میں ڈائریکٹر محمد عبداللہ الامری کا کہنا ہے کہ کمیشن کے قیام سے قبل سیاحت اور سفر کے شعبہ جات کو شدید مشکلات در پیش تھیں۔ اس کے بعد شہزادہ سلطان بن سلمان کے خصوصی احکامات کی روشنی میں سیاحتی شعبے کے فروغ کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.