the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

میکسیکو سٹی: وسطی میکسیکو کے شہر Aguascalientes میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ ریلوے ٹریک پر ایندھن کا ٹرک پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں وہاں زبردست آگ پھیل گئی۔ لیکن آرگو ٹرین اس آگ سے چلی گئی۔ ایک ہزار کے قریب مقامی



لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ جب کارگو ٹرین آگ کے شعلوں میں سے گزر رہی تھی تو کچھ لوگ وہیں رکے رہے اور ویڈیو بنالی ۔ آگ قریبی علاقوں میں پھیلتے ہی وہاں سے 12 کے قریب لوگوں کو بچا لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.