اقوام متحدہ،17نومبر (رائٹر) شام میں کیمیائی حملے کے سلسلہ میں جانچ کے تعلق سے روس کی طرف سے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں آج ایک تجویز پیش کی گئی لیکن حمایت نہیں ملنے کی وجہ سے یہ منظور نہیں ہوسکی۔
right;">اس تجویز کا مسودہ روس کی طرف سے تیار کیا گیا ہے۔
یہ تجویز شام میں کیمیائی ہتھیار کے استعمال کے قصوروار کا پتہ لگانے کے لئے ایک بین الاقوامی انکوائر ی کی تجدید کرنے کے لئے پیش کی گئی۔