برلن،17اپریل (رائٹر) جرمنی نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے اس بات میں یقین کرتا ہے کہ امن مذاکرات کے آخر میں ایک دن ضرور صدر بشارالاسد کا اقتدار تبدیل ہوگا لیکن یہ جلد بازی میں ناممکن ہے۔
وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہاکہ امن
عمل کے بعد جنگ سے متاثرہ شام میں الیکشن ہوں گے اس کے بعد اقتدار میں تبدیلی ہوگی۔
ترجمان نے کہاکہ شام میں باغیوں کے خلاف مزائل حملے کے الزام میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شامی ٹھکانوں پر میزا ئل حملے کئے۔