the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،5اگسٹ(ایجنسی) حکومت نے جمعہ کو کہا کہ ریلوے نے ٹکٹ کینسل (منسوخ) کرائے جانے سے سال 2016-17 میں 1،400 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے

اس آمدنی میں اضافہ کا کریڈٹ نومبر 2015 سے ٹکٹ منسوخ کرنے کی فیس دوگنا کئے جانے کو جاتا هے- ریلوے نے ٹکٹ کینسلنگ



سے 1400 کروڑ کی کمائی کی ہے. اس کی معلومات خود حکومت ہند نے پارلیمنٹ میں دی ہے.

حکومت نے پارلیمنٹ میں کہا کہ ریلوے نے ٹکٹ منسوخ کرائے جانے سے سال 2016..17 میں 1،400 کروڑ روپے حاصل کئے جو پہلے مالی سال کے مقابلے 25 فیصد اضافہ ہے-

اس آمدنی میں اضافہ نومبر 2015 سے ٹکٹ منسوخ کرنے کی فیس دوگنا کئے جانے کی وجہ سے ہوئی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.