: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،31جولائی (ایجنسی) فوج پر دیے اپنے متنازعہ بیان کو لے کر یوپی کے سابق وزیر اعظم خاں کی مصیبتیں بڑھ سکتی ہیں. اس معاملے کو لے کر سپریم کورٹ سماعت کر سکتا ہے. کورٹ نے کہا ہے کہ عرضی داخل ہونے سپریم کورٹ اعظم خان کو نوٹس جاری کرے گا. آپ کو بتا دیں کہ اٹارنی جنرل کےکے وینو گوپال نے کورٹ کو بتایا کہ بلند شہر ریپ معاملے میں بھلے ہی
کورٹ سے معافی مانگ لی ہو، لیکن وہ مسلسل متنازعہ تبصرہ کر رہے ہیں. انہوں نے ہندوستانی فوج کے خلاف تبصرہ کیا ہے. ایسے میں کورٹ کو اعظم خان کو معافی نہیں دینی چاہئے.
اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ 28 جون 2017 کو میڈیا کے سامنے آئے ویڈیو میں اعظم خاں نے ہندوستانی فوج پر متنازعہ تبصرہ کیے تھے جسے لے کر اعظم خاں پر غداری کا معاملہ بھی درج کیا گیا ہے. کورٹ نے کہا کہ عرضی داخل کریں گے تو سماعت کر سکتے ہیں-