کلارک، 23اکتوبر (رائٹر) فلپائن کی حکومت نے آج گزشتہ پانچ ماہ کے دوران جنوبی اور ماروی شہر میں فوج اور اسلامک اسٹیٹ کے وفادار باغیوں کے درمیان جاری جنگ کوختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیردفاع ڈیلفن لورینجانا نے آج
یہاں علاقائی دفاعی وزراء کے کانفرنس میں کہا کہ اب ماراوی میں کوئی بھی دہشت گرد باقی نہیں بچا ہے۔
آرمی چیف جنرل ایڈوآرڈو اینو کے مطابق، جس علاقے میں جنگ جاری تھی وہاں ایک مسجد اور دو عمارتوں سے کم ازکم42 باغیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں