: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انقرہ، 11 دسمبر (یو این آئی) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "اسرائیلی حکومت جس راستے پر مصر اور بضد ہے ، میں صاف صاف کہتا چلوں ، یہ ایک ٹھیک راستہ نہیں ہے صدر ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں 15 ویں سفراء کا
انفرنس کے شرکاء سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ غزہ اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 14 ماہ سے جاری 70 فیصد بچے اور خواتین سمیت 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے ہلاک ہونے والے اسرائیلی قتل عام کو کسی بھی طریقے سے روکا نہیں جاسکا۔