انقرہ، 14 نومبر (رائٹر) ایران میں زبردست زلزلے میں 450 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔
زلزلے سے متاثر علاقوں میں راحت اور بچاؤ کا کام مکمل ہوگیا
ہے۔
ایمرجنسی میڈیکل سروس کے چیف پیر حسین نے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ مغربی صوبے کرمن شاہ میں راحت کا کام مکمل ہوگیا ہے۔