کابل، 17 اکتوبر :-ہندوستان اور افغانستان نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی "نئی امریکی پالیسی" کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ اس کے ذریعہ افغانستان میں امن و امان اور سلامتی کو بحال کرنے میں مدد ملے گی۔
ان
دنوں افغانستان کے دورے پر آئے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے وزیر اعظم نریندرمودی کی طرف سے افغانستان کے صدر اشرف غني کوہندوستان آنے کی دعوت دی ۔
وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق، "مسٹر غنی نے دعوت قبول کی ہے۔