کٹھمنڈو،10اکتوبر(رائٹر)ماس کمیونکیشنز اور میڈیا جمہوریت کو فروغ دینے کے اہم ذرائع ہیں۔
ان خیالات کا اظہار نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو میں جاری
انٹر نیشنل میڈیا میں کیا گیا۔
’ہمالین ٹائمز ‘ کی رپورٹ کے مطابق میڈیا میں خیالات کے اظہار کی آزادی کے موضوع پر ہونے والی دو روزہ کانفرنس پیر کو اختتام پزیر ہوئی۔