: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابو ظہبی، 12 مارچ (یو این آئی) ابو ظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا دستر خوان سج گیا، روزانہ 35 ہزار سے زائد افراد کیلئے افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے غیر ملکی
ذرائع ابلاغ کے مطابق تمام افراد کو افطار اور کھانے کی سہولیات پہنچانے کے لیے روزانہ بارہ ٹن مرغی اور چھ ٹن بکرے کا گوشت پکایا جاتا ہے جن سے مزید ار بعام بنانے کے لیے تقریباً ایک ہزار اسٹاف تعینات ہے۔