: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چین کی ایک دور دراز بستی میں اتوار کو ملک کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس نے 50.3 ڈگری سینٹی گریڈ کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا، جو جولائی 2015
میں آئیڈنگ جھیل کے قریب ناپا گیا۔ ملک میں جنوری میں منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیے جانے کے مہینوں بعد ریکارڈ گرمی کی اطلاع ملی ہے۔ چین میں بھی غیر معمولی طور پر شدید بارشوں کا سامنا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔