the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2 مئی(یواین آئی)کامرس اینڈ انڈسٹری کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے عالمی بحران کے دوران حکومت ملک کی معیشت کو اس سے نکالنے کے لئے طویل مدتی حکمت عملی بنانے اور بیرون ممالک کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔
ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بیرون ملک ہندوستانی سفارت خانوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مسٹر گوئل نے ان خواہشمند ممالک کا خیر مقدم کیا جو ہندوستان کے ساتھ کاروبار کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کسی بھی کثیر جہتی



معاہدے پر دستخط کرتے وقت غیرجانبداری اور تعاون کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے. اسی وجہ سے ہندوستان نے علاقائی اقتصادی وسیع پارٹنرشپ (ارا ی سی پی) میں حصہ نہیں لیا۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ دو طرفہ یا کثیر جہتی معاہدوں کے لئے منصوبہ بندی کے لئے ڈجیٹل طور پر جڑنے کا یہ بہترین وقت ہے۔
مسٹر گوئل نے دیگر ممالک سے کوورونا وائرس کے پھیلاؤ کے روکنے میں تعاون کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس وقت ہندوستان میں رہ رہے غیر ملکی شہریوں کی حفاظت اوران کی بہتری کو یقینی بنا رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.