the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 05 فروری (یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو کہا کہ کسان کی کوئی ذات نہیں ہوتی وہ صرف کسان ہوتا ہے مسٹر نائیڈو نے یہ تبصرہ ایوان میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بات چیت کے دوران کیا اس سے پہلے شرومنی اکالی دل کے سکھدیو سنگھ دھنڈسا نے بات چیت کے دوران کہا تھا کہ میڈیا کا ایک طبقہ کسانوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کررہا ہے اور



ہندو, سکھ برادری کے باہمی ہم آہنگی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ کسانوں کی تحریک کو مذہب اور ذات پات کی بنیاد کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسانوں کی تحریک کو مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوششوں کو روکا جائے۔
اس پر چیئرمین نے مسٹر ڈھنڈسا سے اتفاق کیا اور کہا کہ کسانوں کو مذہب یا ذات کی بنیاد پر تقسیم نہیں کیا جاسکتا۔ کسان صرف کسان ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.