: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فرانس میں ایفل ٹاور پیر کو ایرانی مظاہرین اور مزید حقوق کے لیے لڑنے والی خواتین کی حمایت میں روشن ہو گیا۔
ٹاور پر "عورت، زندگی، آزادی" اور "#StopExecutionsInIran" کے نعرے آویزاں تھے۔ ستمبر 2022 میں اخلاقی پولیس کی حراست میں 22 سالہ خاتون مہسا امینی کی موت کے بعد سے ایران ملک گیر مظاہروں کی زد میں ہے۔